Start learning now at MTC Tutorials. All our resources are completely free. Subscribe Now

Start learning now at MTC Tutorials. All our resources are completely free. Subscribe Now

Saturday 30 April 2016

پنا حساس ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کریں کہ کوئی ریکور نہ کر سکے. Format permanent

ہمیشہ پرانا کمپیوٹر بیچتے یا کسی دوسرے کو دیتے وقت اپنا ڈیٹا ہارڈ ڈسک سے حذف کر دینا چاہیے۔ یقیناً یہ کوئی بتانے والی بات نہیں، یہ تو سبھی جانتے ہیں۔ لیکن ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کرنا چاہیے کہ کوئی ریکور نہ کر سکے، اس کے بارے میں زیادہ لوگ نہیں جانتے۔ جی ہاں اگر ڈیٹا کو ری سائیکل بِن سے صاف کر دیا جائے تب بھی یہ ریکور کرنے کے قابل رہتا ہے۔ اسے مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے آپ کو کوئی اچھا پروگرام درکار ہوتا ہے۔ اس حوالے سے ’’مائی ڈِسک وائپر‘‘ (My Disk Wiper) بالکل مفت دستیاب ہے۔ ہارڈ ڈِسک کے علاوہ یہ فلیش ڈرائیو سے بھی ڈیٹا کو مستقل بنیادوں پر ختم کر سکتا ہے۔ اس پروگرام کو چلنے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 3.5 درکار ہوتا ہے جو عموماً سبھی کے پاس پہلے سے انسٹال ہوتا ہے، اس کے بعد اس کا کام انتہائی سادہ ہے، بس وہ ڈرائیو منتخب کریں جس کا ڈیٹا آپ مکمل طور پر ختم کرنا چاہتے ہیں اور باقی کام اس سافٹ ویئر پر چھوڑ دیں۔ کوئی بھی ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے سے پہلے آپ Analyze Disk کے بٹن پر کلک کر کے اس کی تفصیل جان سکتے ہیں۔ اس کے بعد اگر ڈیٹا سے جان چھڑانی ہو تو WIPE Disk کے بٹن پر کلک کر دیں۔ - 
Delete hard drive, flash drive and sdcard content securely with this software!

Just select a disk or a flash drive and with one simple click you'll able to wipe and delete all the files stored on it.

Files are overwritten with a standard pattern and CANNOT be undeleted and restored.
To ensure maximum privacy also the filename is wiped before deletion.


This software is useful when you sell your hard drive / PC.

Remember: a simple format does NOT delete the files.
You always need to wipe them to ensure the content is destroyed and cannot be restored by another person.

No comments:

Post a Comment