کمپیوٹنگ پیڈیا
اوریکل
اوریکل کارپوریشن کمائی کے اعتبار سے دنیا کی تیسری بڑی
ملٹی نیشنل امریکی سافٹ ویئر کمپنی ہے جس کی وجہ شہرت ڈیٹا بیس سسٹمز ہیں۔
تاہم اوریکل صرف سافٹ ویئر ہی نہیں بلکہ کمپیوٹر ہارڈویئر بھی تیار کرتا
ہے۔ اوریکل کا ہیڈ کوارٹر ’’ریڈوڈ سٹی‘‘ کیلی فورنیا میں واقع ہے اور دنیا
بھر میں اس کے ملازمین کی تعداد تقریباً…مزید پڑھیں ←
اے ایم ڈی (مائیکرو پروسیسرز بنانے والی ایک کمپنی)
اے ایم ڈی دراصل ایڈوانس مائیکرو ڈیوائسس کا مخفف ہے اور
یہ امریکی کمپنی، کمپیوٹر کے مائیکروپروسیسرز بنانے کے حوالے سے شہر ت
رکھتی ہے۔ اس وقت اے ایم ڈی دنیا کی دوسری بڑی x86 پروسیسر بنانے والی
کمپنی ہے۔ ساتھ ہی یہ non-volatile فلیش میموری بنانے والی سب سے بڑی کمپنی
بھی ہے۔ دنیا کی 20 سب سے بڑی…مزید پڑھیں ←
ایپل
ایپل اِن کارپوریشن جو کہ پہلے ایپل کمپیوٹر اِن کارپوریشن
کہلاتی تھی، ایک امریکی بین الاقوامی کمپنی ہے۔اس کا ہیڈ کوارٹر
Cupertinoکیلی فورنیا میں ہے۔ ایپل کی مصنوعات میں کنزیومر الیکٹرانکس،
کمپیوٹر کے سافٹ وئیر اور پرسنل کمپیوٹر کی ڈیزائننگ، تیاری اور فروخت شامل
ہیں۔ اپیل کی بہترین مصنوعات میں میک کمپیوٹرز، آئی پوڈ میوزک پلیئرز،
آئی فون اسمارٹ فونز…مزید پڑھیں ←
ہیولٹ پیکارڈ
ہیولٹ پیکارڈ جو ایچ پی کے نام سے جانی پہچانی جاتی ہے،
پرنٹرزاور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کے حوالے سے دنیا کے نامور کمپنی ہے۔ اس کا
ہیڈ کواٹر پالو آلٹو، کیلی فورنیا، امریکہ میں ہے لیکن اس کے شاخیں دنیا
کے بیشتر ممالک میں موجود ہیں۔ ایچ پی اس وقت مالیاتی اعتبار سے دنیا کی
اہم ترین کمپنیوں میں شمار…مزید پڑھیں ←
سسکو سسٹمز
سسکو سسٹمز انکارپوریشن ایک امریکی بین الاقوامی کمپنی ہے
جس کا ہیڈ کوارٹر سان جوس، کیلیفورنیا، امریکا میں ہے۔ سسکو سسٹمز بنیادی
طور پر نیٹ ورکنگ کے آلات کی فروخت کے لیے قائم کی گئی کمپنی ہے اور اس کے
تیار کردہ آلات دنیا بھر میں استعمال ہوتے ہیں۔ سسکو نیٹ ورکنگ کی دنیا میں
ایک معیار کی حیثیت اختیار…مزید پڑھیں ←
سام سنگ
سام سنگ گروپ جنوبی کوریا کی بین الاقوامی کمپنی ہے جس کا
ہیڈ کوارٹر سام سنگ ٹائون، سیول میں ہے۔ سام سنگ گروپ میں بہت سے ذیلی
کاروباری ادارے شامل ہیں جو سام سنگ سے الحاق کر کے اس کے ساتھ کام کر رہے
ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سام سنگ گروپ جنوبی کوریا کا سب سے بڑا بزنس گروپ…مزید پڑھیں ←
آئی بی ایم
آئی بی ایم یا انٹرنیشنل بزنس مشین دنیا کی چند سب سے
زیادہ جانی مانی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ بگ بلیو کہلانے والی اس کمپنی کی
بنیاد 1911ء میں تین مختلف کمپنیوں کو ضم کرکے رکھی گئی تھی۔ اس وقت اس کا
نام کمپیوٹنگ ٹیبولیٹنگ ریکارڈنگ کمپنی (CTR) تھا۔ تاہم 1924ء میں اس کا
نام تبدیل کرکے انٹرنیشنل بزنس…مزید پڑھیں ←
No comments:
Post a Comment